اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اظہار خیال کرتےہوئے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ کسی کو آئین سے بغاوت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔