اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اظہار خیال کرتےہوئے کہا ہے کہ کسی کو آئین سے بغاوت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔