اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے اور الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں۔