آئین اور قانون کے راستے پر چلیں گے تو ملک آگے بڑھے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو

16

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو  کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین اور قانون کے راستے پر چلیں گے تو ملک آگے بڑھے گا۔