ماضی میں مذموم مقاصد کے لیے سفارتی خط کی شازش گھڑی گئی،وزیر اعظم

13

اسلام آباد، 28 مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ماضی میں مذموم مقاصد کے لیے سفارتی خط کی شازش گھڑی گئی۔