فیصل آباد، 28 مئی (اے پی پی ): لاری اڈا میں گاڑیوں کی ورکشاپ میں ویلڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی، آگ کی زد میں آ کر دو بسیں ،ویگن اور کنٹین جل کر خاکستر ہو گئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔