کراچی، 31 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منگل کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ریسکیو 1122 سروس کا آغاز کر دیس گیا ہے اور کہا کہ ہم عوام کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے۔