وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  

31

اسلام آباد،7جون  (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوا ۔   اجلاس میں ایجنڈا میں  شامل  امور  زیر بحث آئے ۔