گزشتہ 4 برسوں میں تاریخی مہنگائی ہوئی اور قرض لئے گئے؛ وفاقی وزیر شازیہ مری

32

اسلام آباد، 08 جون (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ  شازیہ مری نے   بدھ کو  یہاں   میڈیا سے   گفتگو میں  کہا ہے کہ گزشتہ 4 برسوں میں تاریخی مہنگائی ہوئی اور قرض لئے گئے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کا راستہ بند کرنے والے حکمرانوں نے ہمیشہ زوال دیکھا ہے۔

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ  شازیہ مری نے کہا کہ مستحقین کو 2 ہزار روپے ملنے سے مسائل ختم نہ ہوئے تو کم ضرور ہوں گے۔