اسلام آباد، 08 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے “یوم بحر” کے موقع پر تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 2000 ءغریب مچھیروں کو برقی موٹریں فراہم کر رہے ہیں۔