طالب علموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر

25

 

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ  طالب علموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر  فراہم کیے جائیں گے۔