اسلام آباد۔10جون (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
بجٹ میں فلم انڈسٹری سے متعلقہ شعبوں کے لیےتاریخی اعلانات کیے گئے ، فنکاروں کے لیے پہلی بار میڈیکل انشورنس قائم کی گئی ۔