فیصل آباد؛ چلڈرن ہسپتال میں یوم تحفظ نا موس رسالتﷺ ریلی نکالی گئی

25

فیصل آباد، 10جون (اے پی پی )فیصل آباد چلڈرن ہسپتال میں یوم تحفظ نا موس رسالتﷺ ریلی  نکالی  گئی ، جس  کی قیادت ایم ایس ڈاکٹر عابد حسین، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ امجد، ڈی ایم ایس آصف ورک اور عامر زیر گجر و دیگر  نے کی ۔