ان شعبوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جو روزگار مہیاکر سکیں، نعیم صدیقی کا بجٹ پر اظہارِ خیال

14

 

اسلام آباد، 10 جون ( اےپی پی): کنوینر ٹیکس کمیٹی اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت نعیم صدیقی نے بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان شعبوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جو روزگار مہیاکر سکیں۔