بجٹ میں کوشش کی ہے کہ غریب آدمی پر کم سے کم بوجھ پڑے، عوام کو ریلیف فراہم ہو؛وزیر مملکت  عائشہ غوث پاشا  

9

اسلام آباد،11 جون  (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات عائشہ غوث پاشا نے  ہفتہ کو یہاں    پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے  خطاب   میں  کہا ہے کہ  اس بجٹ میں کوشش کی ہے کہ غریب آدمی پر کم سے کم بوجھ پڑے، عوام کو ریلیف فراہم ہو۔