اسلام آباد،11 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ شہباز شریف نے ملک کو بچانے کے لئے مشکل فیصلے لیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اور معیشت کی بحالی کے لیے انتظامی معاملات میں بہتری ناگزیر ہے۔











