اسلام آباد۔20جون (اے پی پی):وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔