اسلام آباد ،21 جون (اے پی پی ):اکبر ایس بابر کی وکلاء کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، یہ کیس پاکستان کی سیاست کا رخ موڑ دے گا۔