اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں امیر ترین لوگوں پر ٹیکس لگایا، وزیراعظم کے بیٹے کی کمپنیوں پر بھی زائد ٹیکس عائد کیا گیا۔