تاریخ کے بلند ترین بجٹ خسارے اور قرضے عمران خان کے دور میں لئے گئے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

9

اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کپاس تاریخ کے بلند ترین بجٹ خسارے اور قرضے عمران خان کے دور میں لئے گئے۔