اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی قومی شناختی ادارہ ہے، میڈیا اپنی اہمیت کے باعث آئین کا چوتھا ستون ہے۔