سابق دورمیں پی ٹی وی  سپورٹس رائٹس پرڈاکہ ڈالا گیانتائج آج بھگت رہا ہے ، مریم اورنگزیب

14

اسلام آباد۔25جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دورمیں پی ٹی وی  سپورٹس رائٹس پرڈاکہ ڈالا گیانتائج آج بھگت رہا ہے ۔