لاہور، جولائی 9(اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ہر جماعت محب الوطن ہے، پاکستان کا ہر شخص اس ملک سے محبت کرتا ہے۔