لاہور،19 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں سیاسی عدم استحکام اور خانہ جنگی چاہتا ہے۔