رینالہ خورد،26جولائی(اےپی پی): تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی اقبال نے ڈی پی اوکے احکامات پر اورڈی ایس پی رینالہ خوردکی زیرنگرانی نفری کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محم اصغر کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے 2400گرام چرس برآمد کرکے اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاہے۔











