اسلام آباد ،05 اگست (اے پی پی ):مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے یوم استحصال ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں پر بڑھتے ہوئے مظالم ان کے حوصلے توڑ نہیں سکے۔