General یوم آزادی پر گورنر ہاؤس پشاور کی خصوصی سجاوٹ Sun, 14 Aug 2022, 1:02 AM 34 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2022/08/Pwr-Decoration-of-Governor-House.mp4 پشاور، 13اگست(اے پی پی): پاکستان کے 75ویں جشن یوم آزادی کے سلسلہ میں گورنر ہاؤس پشاور کی عمارت کو سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں خوبصورت برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے ۔