اسلام آباد،14 اگست (اے پی پی ): سابق ممبر قومی اسمبلی امتیاز صفدر وڑائچ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی 75 سالہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے موقع پر اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ یہ 14 اگست پاکستان کیلئے خوشیاں کے کر آرہا ہے ، انشاء اللہ پاکستان کی مشکلات جلد ختم ہو جائیں گی۔











