اﷲ سے دعا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر اور فلسطین کو بھی جلد آزادی نصیب ہو؛وزیراعظم محمد شہباز شریف

16

اسلام آباد،14 اگست (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  یوم آزادی  پر  پرچم  کشائی کی    مرکزی   تقریب  سے  خطاب  میں   کہا ہے  کہ اﷲ سے دعا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر اور فلسطین کو بھی جلد آزادی نصیب ہو۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی عالمی امن کی کوششوں میں ہمارا نمایاں کردار ہے۔