اسلام آباد، 25 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین کروڑ افراد بے گھر ہیں، حکومت پورے وسائل بروئے کار لا کر امدادی کاروائیاں کر رہی ہے۔