رینالہ خورد،27اگست(اےپی پی): تھانہ ستگھرہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چھ منشیات فروش گرفتارکرکےبھاری مقدارمیں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیاہے۔ گرفتارہونےوالوں میں ام کلثوم، محمد تنویر بشارت اشفاق محمد اکرم اورحسن علی شامل ہیں ۔
پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیاہے۔











