مشکل کی اس گھڑی میں امداد کرنے پر چینی حکومت کے مشکور ہیں، وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر

14

کراچی۔30اگست  (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے منگل کو چین سے امدادی سامان  وصول کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں امداد  کرنے پر چینی حکومت کے مشکور ہیں۔