دوست ممالک دن رات سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء فراہم کر رہے ہیں، وزیر اعظم

13

سوات،31اگست(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو سوات کے علاقے کانجو میں سیلاب متاثرین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک دن رات سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کے پی کے سیلاب متاثرین  کیلئے دس ارب کی گرانٹ کا اعلان کرتا ہوں۔