گزشتہ 4 سالوں میں کوئی مثالی کام نہیں ہوا، وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب

15

اسلام آباد۔1ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سالوں میں کوئی مثالی کام نہیں ہوا۔