اسلام آباد 1 ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کو فوری امداد مہیا کی جا رہی ہے۔