جیکب آباد،03 ستمبر (اے پی پی ):پی اے ایف شہباز ایئر فورس کی جانب سے تحصیل ٹھل کے علاقے مبارکپور میں برساتی سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر ایئر فورس کے جوانوں کا کہنا تھا کہ ہم شہباز ایئر فورس کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے جتنا ہوسکے گا مدد کرتے رہیں گے۔











