مشکل وقت میں امریکہ کے ساتھ مل کر حالات کا مقابلہ کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

9

اسلام آباد، 05 اگست ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل وقت میں امریکہ کے ساتھ مل کر حالات کا مقابلہ کریں گے۔