کوئٹہ، ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والےکی نماز جنازہ ادا کردی گئی

7

 کوئٹہ، 26 ستمبر (اے پی پی): گزشتہ شب ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے6 افسران و اہلکاروں  کی نماز جنازہ کوئٹہ کینٹ میں ادا کی گئی۔  نماز جنازہ میں   کورکمانڈر 12 کوڈ میجر جنرل آصف غفور ، گورنر بلوچستان  جان محمد جمالی، چیف سیکرٹری بلوچستان  عبدالعزیز عقیلی  سمیت دیگر  سول ملٹری حکام نے شرکت کی۔