مصیبتیں جھیلنے والے ریاست کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، میاں جاوید لطیف

7

اسلام آباد، 10 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف  نے  پیر کو یہاں نیوز کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصیبتیں جھیلنے والے ریاست کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔