سکھر: برسات اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

15

سکھر,14اکتوبر(اے پی پی):برسات اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے امراض میں مبتلا مرد،خواتین اور بچوں کے لئے سائڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ان مشترکہ پارٹنر ٹرانسپیرنٹ کینڈس اور العمل انٹرنیشنل چیرٹی کے اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جلدی امراض،گیسٹرو،ملیریا اور دیگر امراض میں مبتلا ہزاروں مرد،خواتین اور بچوں کے لئے فری علاج معالجہ کا اہتمام کیا۔

ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے مریضوں کا مکمل چیک اپ کیا۔اور مکمل ادویات فری فراہم کیں۔ار ڈی او ایک نجی غیر سرکاری اور غیر منافع بخش فلاحی ادارہ ہے۔