رینالہ خورد،5نومبر(اےپی پی):تھانہ صدر رینالہ خوردپولیس نے پٹرول پمپس پرڈکیتیاں کرنے والا خطرناک ڈاکوسرغنہ علی احمد سکنہ ضلع فیصل آبادکو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے دوران ورادت چھینی گئیں تین موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں ہیں۔ ملزم ضلع ساہیوال اور اوکاڑہ کے متعدد تھانوں کو مطلوب تھا، ملزم سے تفتیش جاری ہے مزید برامدگیوں کی توقع ہے۔











