اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےچیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان میں کہی گئی۔