اسلام آباد، 14 دسمبر (اے پی پی ): لیبیا کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر فاوزی الطاہر النویری کی سربراہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا ۔لیبیا کے پارلیمانی وفد نے سینیٹ میوزیم کا مشاہدہ کیا۔ وفد نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔











