اسلام آباد,23دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔











