اسلام آباد،27دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےسینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔