وزیر اعظم شہبازشریف سےسیاسی رہنماؤں کی ملاقات

12

اسلام آباد، 24 فروری (اے پی پی ):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سےرکنِ قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ اور سابق ارکانِ صوبائی اسمبلی صوفی اکرم اور زاہد اکرم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں متعلقہ حلقے کے مسائل اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔