احمدپورشرقیہ؛ڈپٹیکمشنرکااندرونفریدگیٹاورشاہیبازارکااچانکدورہ،صفائیستھرائیکیصورتحالکاجائزہ

47

احمدپورشرقیہ، 09مارچ (اےپیپی ): ڈپٹیکمشنرظہیرانورجپہنےاندرونفریدگیٹاورشاہیبازارکااچانکدورہکیاجہاںانہوںنےصفائیستھرائیکیصورتحالاوربروئےکارلائےگئےانتظاماتکاجائزہلیا۔

ڈپٹیکمشنرنےہدایتکیکہبازارمیںدکانوںکےآگےتجاوزاتکامکملطورپرخاتمہکیاجائےاورمقررکردہحدودکےاندرہیکاروباریسرگرمیوںکیاجازتدیجائے۔انہوںنےہدایتکیکہاندرونفریدگیٹنانفنکشنلسٹریٹلائٹسکوبھیفنکشنلکیاجائے۔

بعدازاںڈپٹیکمشنربہاولپورنےگورنمنٹگرلزہائیرسیکنڈریسکولماڈلٹاؤناےکادورہکیااورتدریسیسرگرمیوںکاجائزہلیا۔انہوںنےکلاسروممیںجاکرطالباتسےگفتگوکیاورتدریسیسرگرمیوںبارےدریافتکیا۔

ڈپٹیکمشنرنےکہاکہکامیابیکےحصولکےلئےتعلیمہیواحدذریعہہے۔انہوںنےطالباتکوتلقینکیکہمحنت،شوقاوردلجمعیسےتعلیمحاصلکریںاورنصابیسرگرمیوںکےساتھساتھہمنصابیسرگرمیوںمیںبھیحصہلےکرملکوقومکانامروشنکریں۔انہوںنےسکولمیںصفائیستھرائیاورشجرکاریکےحوالہسےکئےگئےاقداماتکابھیجائزہلیااوراطمینانکااظہارکیا۔

اسموقعپرصدرمرکزیانجمنتاجرانحافظمحمدیونس،میرجمالاورمیونسپلآفیسرریگولیشنمسرتعباسبھیانکےہمراہتھے۔