ملتان، 20 مارچ (اے پی پی ):خالد محمود گیلانی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ خالد محمود گیلانی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھال کر دفتری امور سر انجام دینا شروع کر دیے۔