ہرنائی ، 26 مارچ (اے پی پی ): بارشوں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کے باعث چار روز سے بند پنجاب قومی شاہراہ کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ، جس کے بعد چھوٹی گاڑیاں کی آمدو رفت شروع ہو گئی ہے جبکہ بڑی گاڑیوں کی آمدروفت کیلئے شاہراہ پرکام جاری ہے۔