رینالہ خورد؛ شہر اورنواحی علاقوں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرآب آگئے

17

رینالہ خورد،30مارچ(اےپی پی): شہر اورنواحی علاقوں میں طوفانی بار سے  نشیبی علاقے زیرآب آگئے  ہیں  ، بارش سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش  کر رہی ہیں  ۔ بارش کے دوران ہلکی ژالہ باری بھی ہوئی۔ تیز بارش سے گندم کی تیارفصل کونقصامات پہنچنے کا اندیشہ ہے اور گندم کی پیداوار میں کمی کے بھی امکانات ہیں۔